تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"c" کے متعقلہ نتائج
c کے لیے اردو الفاظ
c کے اردو معانی
اسم
- تیسرا حر ف تہجًی ۔.
- موسیقی: متوسط سپتک C major کا پہلا سُر جس میں تیور اور مدّھم نہیں ہوتے ۔.
- تیسرا مفروضہ فرد یا مثال ۔.
- تیسرا درجہ یا مرتبہ (تعلیمی جانچ وغیرہ کے لحاظ سے).
- الجبرا (عموماً چھوٹا c )تیسری معلوم قدر۔.
- (رومن رقم اعداد) = ۱۰۰۔.
- (c) خلا میں روشنی کی رفتار۔.
- © کاپی رائٹ ۔.
- کیمیا: عنصر کاربن کی علامت ۔.
c के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तीसरा हर्फ़ तहनी ।
- मूसीक़ी: मुतवस्सित सप्तक C major का पहला सुर जिस में तीव्र और मद्ध्াम नहीं होते ।
- तीसरा मफ़रूज़ा फ़र्द या मिसाल ।
- तीसरा दर्जा या मर्तबा (तालीमी जांच वग़ैरा के लिहाज़ से)
- अलजबरा (उमूमन छोटा c )तीसरी मालूम क़दर।
- (रोमन रक़म आदाद) = १००।
- (c) खुला में रोशनी की रफ़्तार।
- © कॉपीराइट
- कीमिया: अंसर कार्बन की अलामत ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
چاہو
تمھارا دل چاہے، تمھاری مرضی ، جو تمہیں پسند ہو مخاظب کو دو باتوں یا کاموں میں اختیار دینے یا ان دونوں کو ایک حکم میں داخل کرنے کے لیے مستعمل ، یا ، خواہ، چاہے
چاہا
(مُہر کنی) لکڑی کی دستی جس کے من٘ھ پر مہر کے نگ کو کام کی غرض کے لیے مسالے سے جمالیا جاتا ہے ، زیر چوب.
چَراغ
وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے
چِراغ
وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے
چَمَن
وہ جگہ جہاں پھول پھلواری اور سبزی ہو اور جس کے چاروں طرف درخت ہوں، چھوٹا سا باغ یا باغیچہ جہاں سدا بہار پودے ہوں، وہ پھلواری جو عام طور پر مکان کے سامنے کے رخ ہوتی ہے، گلزار، بستاں سرا، گلزار اور آباد جگہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (c)
c
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔