تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سا" کے متعقلہ نتائج

سا

ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سایا

چھاؤں، پناہ، آسیب

ساں

رک : ایک سا.

سائی

ساہی، سیہی، سیہ

ساعَہ

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

سایَہ ساں

سائے کی مانند ، سائے جیسا.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

ساتھ

سنگت ، رفاقت ، ہمراہی ، ہم سفری.

سارُو

مینا کی ایک قسم جس کی چونچ اور پنجے پیلے ہوتے ہیں ، گُرسل .

سامِع

سننے والا

سارْتی

ساتھی ، نگہبان .

سامِعی

سماعت.

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

سارے

تمام ، سب ، سارا کی جمع اور مغیّرہ حالت (ترا کیب میں مُستعمل).

سارا

سب، جملہ، تمام، کل، سالم

سایَہ جُو

سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا

ساہِل

خارپشت ، سیہہ.

ساروں

سب، سبھی

ساعی

کوشاں، دوڑ دُھوپ کرنے والا، کوشش کرنے والا

سایَہ رَہْنا

چھاؤں رہنا

سانس

۱. ہوا جو جاندار کے ناک یا مُنھ کی راہ سے پھیپھڑے کے اندر جاتی اور باہر آتی ہے.

سامی

خاوند، شوہر، محبوب، مالک، آقا

ساقِیا

اے شراب پلانے والے، اے ساقی

سامنے

مقابل، روبرو

سامنا

مواجہہ ، رُوبرو ، بالمقابل ، آمنا سامنا.

سائے

سایہ کی مُغیّرہ حالت نیز جمع (تراکیب میں مُستعمل).

ساؤُ

رک : ساہ ، ساہو.

سایَہ کَرنا

چھتر چھانا ، چھان٘و کرنا.

سائِیں

خُدا.

سایے

سایہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل).

ساقی

شراب کے جام بھر کے دینے والا جو ادبِ میں روایۃً ایک مرغوب و مطلوب کردار کے طور پر مزکور ہوتا ہے، پانی پِلانے پر مامور، سقّہ، حُقہ پلانے والا، گھر کے باہر اُجرت پر حُقہ پلانے والا آدمی، (مجازاً) معشوق، محبوب، صنم

سامیں

سامنے.

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

ساٹا

عوض، بدل، بدلہ، تبادلہ

ساتی

ساتھی، رفیق، دست، ہمدم (قدیم اُردو کی لُغت)

سانا

(کنائی سوت) سوراخ دار نلکی جس کو چرخے کے نکلے پر چڑھا کر پیچک یا کُکڑی بناتے ہیں . پُرتی.

ساحِل

دریا یا سمندر کا کنارہ، کنارہ

سانسْنی

(بھنڈے برداری) نَیچے کی دُھواں کھین٘چنے کی نلی یا حُقّے کی ہوا کھین٘چنے کی نلی ، دم کش.

سانسْیا

خانہ بدوش ، جرائم پیشہ قبائل کا.

سائِیاں

سائیں

سانسی

ایک جرائم پیشہ خانہ بدوش قوم

سانسا

سان٘س

سَانِی

حرف صلہ (سے) کی جگہ (ساتھ کے معنوں میں)

سادَہ

کسی شے یا صِفت سے خالی ، ناآلودہ ، عاری.

سَہ

سایہ ہونا

آسیب کا اثر ہونا

ساتھ ہی

اِسی وقت، اِسی لمحہ، معاً، اسی آن، اُسی دم

سایہ آنا

کسی چیز کی چھاؤں کا کسی خاص جگہ پہنچنا

ساقِیَّہ

ساقی کی تانیث، شراب پلانے والی عورت

سانِحَہ

پیش آنے والا واقعہ، (عموماً اندوہناک) واقعہ، حادثہ (اردو میں بری بات کی نسبت مخصوص ہے)

سادَہ سا

معمولی سا ، عام جیسا.

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

ساگَر

سمندر، بحر

ساغَر

پیالہ

ساہِلا

ایک خار دار درخت.

سالَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سا کے معانیدیکھیے

سا

saaसा

وزن : 2

موضوعات: موسیقی

سا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر، لاحقہ

  • ایک حال پر قائم ، ایک حال میں.
  • ایک طرح کا ، ایک نوعیت کا.
  • حُسنِ کلام کے لیے زائد بھی اِستعمال کرتے ہیں.
  • صفات کے آخر میں کِثرت ، قِلّت ، شِدّت یا ضعف اور دو اِسموں کے درمیان کثرت یا شِدّت ظاہر کرتا ہے.
  • یکساں ، ملتا جلتا.
  • (موسیقی) سپتگ کے سات سُروں میں سے پہلا سُر ، کھرج.
  • سائیدن سے امر حاضر ، اسم کے آخر میں اسمِ فاعل کے معنی دیتا ہے جیسے مِلنے والا ، رگڑنے والا ، لگانے والا ، چمکانے والا ، کھین٘چنے والا وغیرہ.
  • مِثل ، مانند ، مُشابہ ، ہمسر ، مطابق (اسمِ صفت اور حالیہ کی قائم حالت اور ضمائر کی محرف حالت پر).
  • کنایات (کون ، جون وغیرہ) کے آخر میں ، جیسے : کون سا ، کوئی سا.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ثا

(تصوف) ’ ثا ‘ ثواب دارین یا وہ ازلی لطف و احسان جو حق سبحانہ تعالی کی طرف سے ہو

صاع

ایک وزن یا پیمانہ، جو تقریباً تین یا ساڑھے تین سیر اور بعض کے نزدیک ۳ سیر ایک چھٹانک یا ۲۳۴ تولے کے برابر ہوتا ہے، جو یا گندم ناپنے کا ایک پیمانہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine, Suffix

  • first of the seven notes of classical music
  • like, similar to, resembling
  • something that brushes, polishes or shines

Sanskrit - Adjective

  • like, resembling, so

Adverb

  • very, intensely

सा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय

  • एक संबंध-सूचक अव्यय जिसका प्रयोग कहीं क्रिया विशेषण की तरह और कहीं विशेषण की तरह नीचे लिखे आशय या भाव सूचित करने के लिए होता है-१. तुल्य, बराबर, सदृश या समान। जैसे-कमल सी आँखें, फूल सा शरीर।
  • किसी की तरह या प्रकार का। बहुत कुछ मिलता-जुलता। जैसे-धूर्तों के से काम, बच्चों की सी बातें।
  • चूंसा
  • जैसा, मिलता जुल्ता

संस्कृत - विशेषण

  • = आर्द्र (गीला या तर)
  • तुल्य; बराबर; सादृश्य
  • समान, मानिंद, (प्रत्य.) घिसनेवाला, जैसे ‘जवींसा' माथा रगड़नेवाला।
  • एक परिणामसूचक शब्द, जैसे- थोड़ा-सा, ज़रा-सा आदि।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone