تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھا" کے متعقلہ نتائج

خا

حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ

خَفا

آزردہ، رنجیدہ، ناراض، ناخوش

خَفَہ

خفا

خاک

مٹی

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

خاں

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالی

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالُو

ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند

خانی

خان کا لقب رکھنا، شاہی اعزاز، وسط ایشیا وغیرہ کے حکمرانوں اور عہدہ داروں کا لقب

خانا

اے خان .

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

خاطِر

دل، جی، جان

خاطِی

دانستہ خطا کار، جان کرغلطی کرنے والا

خاموش

جو اپنی زبان نہ کھولے، چپکا چپ، ساکت و صامت

خار

پودوں، درختوں اور جھاڑیوں پر نکلی ہوئی نُکیلی روئیدگی، سخت اور باریک کانٹا، سُول

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

خاموشی

آواز اور شور و ہنگامہ کی ضد، چپ چاپ رہنے کی حالت، سکوت

خانَہ

گھر، مکان، بیت، حویلی

خاموشَہ

رک : خاموش .(ب) امذ .

خامُشی

خاموشی، سناٹا، سکوت

خاص

ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خاکا

رک : خاکہ .

خاکی

خاک سے منسوب ، مٹی کا ، مٹی کا بنا ہوا ، جس کے اجزائے ترکیبی میں مٹی شامل ہو ، (مجازاً) انسان .

خاری

رک : خواری .

خارا

ایک وضع کا غیرمعمولی سخت پتھر (بُھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے اس سے آگ جلانے کا کام بھی لیا جاتا تھا)

خاما

خاما زمین کے معنوں میں ہے .

خامی

کچا پن، نا پختگی، نا سمجھی

خام

پختہ کی ضد، کچّا

خارَہ

رک : خارا (تراکیب میں مستعمل) .

خَاکَہ

۱. (i) خد و خال وغیرہ کی نقل جو اصل سے مشابہ ہو ، تصویر کا ڈھان٘چا .

خارُو

ڈاکٹر یوناویا کا قول ہے کہ جس درخت خرما کے پتوں میں خار زیادہ ہوتے ہیں غالباً اس کا خرما خارو سے مشہور ہے میری تحقیق میں اس لفظ کا صحیح املا خارکو ہے او ریہ ایک قسم ہے خرما کی جس کے درخت کے کانٹے بہت چھوٹے ہوتے ہیں .

خامَہ

قلم، کلک

خالد

ہمیشہ رہنے والا، سدا رہنے والا، ہمیشہ جوان رہنے والا

خاصے

۱. خاصه کی جمع یا مغی٘رہ حالت ، ترا کیب میں مستعمل ، رک : خاصا (ب) معنی نمبر ۱ .

خاسا

رک : خاصا .

خاصا

بادشاہوں یا امیروں کا کھانا

خات

چیل، ایک مشہور پرندہ

خاد

چیل، باز، عقاب

خان

خوان (رک) کا مخفف .

خاوَر

مشرق، پورب، مغرب کی ضد

خافی

چھپا ہوا، خفیہ، نہاں، پوشیدہ

خاب

(پارچہ بافی) ریشم اور سوت کا مِلواں بُنا ہوا چکنی سطح کا کپڑا ، اس کی بناوٹ اس طرح کی جاتی ہے کہ تانے کے تار اوپر کے رُخ ایک ہموار سطح بناتے ہیں اسی وجہ سے اس کپڑے کی اُوپر کی سطح جھائیں ، خاب اور ابرا کہلاتی ہے ، اطلس

خاشی

خوف کھانے والا، ڈرپوک، بُزدل، خائف

خاصَه

اچھا ، خواب ، عمدہ .

خاخا

ہن٘سی میں حلق سے نکلنے والی آواز ، زور دار ہن٘سی ، قہقہہ.

خَاصَہ

بادشاہوں یا امیروں کا کھانا

خاش

خَاصِی

اچھی، عمدہ، منتخب، معقول، قابل توجہ، قابل لحاظ

خادُو

موش خور پرند کی ایک قسم ، یہ فصل ربیع کا مہمان پرندہ ہے موسم کے ساتھ وطن واپس ہوجاتا ہے.

خازَہ

خالِق

خدائے تعالیٰ کا ایک صفائی نام جو کائنات کا پیدا کرنے والا ہے

خاوْ

مخمل کا رُواں ، پشم .

خاشَہ

خانیزی

خرما کی ایک قسم جو ایران کے قیک قبیلہ کی خصوصی کاشت سمجھی جاتی ہے .

خاک ہو

بے مایہ ہو جا ، بے حقیقت بن جا ، پیچ اور بے معنی بن .

خاشاک

کوڑا کرکٹ، گھاس پھوس

خاکْساری

عجز و انکسار، فروتنی، عاجزی، تواضع

اردو، انگلش اور ہندی میں کھا کے معانیدیکھیے

کھا

khaaखा

وزن : 2

دیکھیے: کھانا

کھا کے اردو معانی

فعل

  • کھانا (رک) کا امر ، تراکیب میں مستعمل .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خا

حرف خ کا فارسی اور عربی تلفّظ

شعر

English meaning of khaa

Verb

  • eat

खा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उच्चारण करने, पढ़ने या वोलनेवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone