تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طَلی" کے متعقلہ نتائج

ٹلی

رتھ کی نشست کے نیچے بغلوں میں لگی ہوئی پیالی کی شکل کی چھوٹی چھوٹی پتلی گھنٹیاں جو رتھ کی حرکت سے بجتی رہتی ہیں جس سے راہ گیر خبردار ہو کر راستے سے ایک طرف ہوجاتے ہیں، گھنٹی

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

طَلی

مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

طَلِیعَہ

ہراول، فوج کا وہ دستہ، جو دشمن کے حالات معلوم کرنے کے لئے آگے بھیجا جاتا ہے، رات کو لشکر اور شہر وغیرہ کی محافظت کرنے والی فوج، طلایہ

تیلی

نہایت گندہ آدمی، بہت میلا شخص، وہ شخص جس کا پیشہ کولھو سے تیل نکالنا اور بیچنا ہو، روغن گر، نیز وہ قوم جس کا پیشہ روغن گری ہے، بانس کی گول لانبی سٖینک، بانس یا لوہے کی باریک سیخ

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

تَلِید

وہ برے جو گھوڑے کو دئے جاتے ہیں، خوید

تَلِینچا

(معماروں کی اصطلاح) چھت کا اونچان

طَلِیق

ہنس مُکھ ، تیز زبان، فصیح

تَلِیسَہ

خصیہ ، تثئیہ ، تلیسّاں

طَلِیل

وہ ہتھنی جسے دوسرے جنگلی ہاتھیوں کو شکار کرنے کے لیے سدھایا جاتا ہے.

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

تَلِیف

پوست بننا ، موٹا ہونا (تراکیب میں مستعمل)

طَلِیچَہ

(مکان کی) وہ بلندی جو دالان کی تہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو .

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تَلِیبار

وہ مکان جو ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے لیے لکڑیوں سے بنائیں تاکہ ریشم حاصل ہو

تَلِیفُ اُلْقَلْب

(طب) دل کی ایک بیمایر ، انحطاط القلب جس میں غلاف قلب میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے

طَلِیقُ الیَدَین

طَلِیقُ اللِّسان

خوش بیان، جس کی زبان میں طلاقت ہو

طَلِیقُ اللِّسانی

چرب زبانی .

تیلی جوڑے پَلی پَلی، رام لُڑھاوے کُپّا

رک : بندہ جوڑے پلی پلی.

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

تَلے

نیچے

تَلاؤ

تالاب، تال، پوکھر، حوض

tale

اَفْسانَہ

تَلائی

تلنے کا عمل

تَلَہ

رک : تلا.

تیلی کے بَیل کی طَرَح ایک ہی چَکَّر میں پِھرنا

بہت محنت کرنا مگر بے فائدہ.

تیلی کا تیل گرا ہینا ہوا، بنیے کا نون گرا دونا ہوا

تیل گرا تو زمین سوکھ گئی اور نون گرا تو اس کے ساتھ مٹی مل گئی جس سے وزن بڑھ گیا، کسی کو اپنے نقصان سے ہی فائدہ ہوتا ہے

ٹالا

لکڑیوں کا ڈھیر، ٹال .

طالَ

بڑھ گیا، لمبا ہوا، دراز، طوالت میں آیا (عربی تراکیب میں مستعمل)

تالی

تلاوت کرنے والا ، قرآن مجید پڑھنے والا .

تالو

من٘ھ کے اندر کی چھت، کام دہن، بیش فکی اور حنکی ہڈیوں کے افقی زائدوں سے مستحکم حصہ

ٹالی

مونث۔ اَٹھنّی

ٹالو

تالاؤ

رک : تالاب.

تالے

تالا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

تالا

کنجی سے کھلنے کا آلہ جو دروازے یا صندوق وغیرہ پر حفاظت کے لئے لگایا جاتا ہے، قفل

ٹالے

ٹالا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تیلی کے تینوں مَریں، اُوپَر سے ٹُوٹے لَٹھ

کسی کا نقصان ہو ہمیں کیا.

طَلْعَہ

(کاشت کار) بال یا گُلی میں دانوں کے ابتدائی اُبھار کو کہتے ہیں ، گُھنڈا.

ٹِلی لی بھوں

بچے اور اکثر آوارہ لڑکے کسی برہنہ بچے یا لڑکے کو دیکھ کر شرارت سے چھیڑتے ہیں.

تالَہ

رک : تالا .

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

تیلی کا بَیلمَرے کُمْہاری سَتی ہوئے

کسی کے ساتھ بے فائدہ ہمدردی ک موقع پر مستمل.

طالِعَہ

طلوع کرنے والی

تیلی کا کام تَنبولی کَرے چُولھے میں آگ لَگے

جب کوئی شخص ایسا کام کرے جس سے اس کا کوئی سروکار نہ ہو یا دوسرے کے کام میں ٹانگ اڑائے تو خود اس کا کام خراب ہوتا ہے

تِیلا

تین سے منسوب، تیسرا

تیلی

لوہے کا وہ پتلا تار جو چھتری میں لگا ہوتا ہے

ٹِیلی

ٹیلا (رک) کی تصغیر

ٹِیلا

تودہ ، ٹیبا ، زمین کا بلند پشتہ.

طالِع

طلوع ہونے والا، نکلنے والا (سورج کی طرح) اٹھنے یا ابھرنے والا

ٹولی

ٹولا کی تانیث، چند افراد کا گروہ، چھوٹی جماعت، جتھا

ٹولا

گروہ، جتھا

تیلی کا بَیل

(مجازاً) نہایت محنتی آدمی ، سخت محنت کرنے والا آدمی ، وہ شخص جو رات دن چلے ، جفا کش ، کولھو کا بیل.

تیلی کا ناٹا

تیلی کا بیل (رک) جو ابھی جوان نہ ہوا ہو جو اکثر چھوٹے قد کا ہوتا ہے.

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

تیلی کا کولُھو

(مجازاً) نہایت موٹا تازہ ، فربہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں طَلی کے معانیدیکھیے

طَلی

taliiतली

وزن : 12

موضوعات: ادویات

طَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مالش ، مَلنا (دوا وغیرہ کا).

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

طَلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

طَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone